عزت کرتا ہے تو محبت بھی کہیں کرتا ہوگا
Khadija Khurram
وہ میرا دوست ہے عداوت تو نہیں رکھتا ہوگا
چھپا ہی سہی کبھی احساس رفاقت تو ہواہوگا
وہ میرا عزیز ہے اب جھوٹ تو نہیں کہتا ہو گا
اب مل جاے پھر کبھی تو کہنا ضرور اس سے
میں اس کا وہی دوست ہوں جسے یاد تو وہکرتا ہوگا
!تو اب بھی یاد ہے
