ختم ہوئے کئی باب
مربوط
نئے سفر کا ہوا آغاز
سمجھ نہ آئی یہ بات
کہاں چلے جاتے ہیں وہ مسافر
جو کہلاتے تھے دل و جان
کٹھن رستے کے وہ ساتھی
جن سے اب نہیں کوئی روابط
دوڑتی بھاگتی گھڑیال کی سوئیاں
پل بھر کے لئے ٹہرنے کو نہیں راضی
مربوط عجیب کشمکش ہے یہ زندگانی
اک لمحہ خواب اک لمحہ حقیقت کی ہے کہانی۔۔
سفر
