وہ مجھے مرد سا مقام کیوں کر دے؟
Ariba Zehra
وہ مجھے مرد سا حق کیوں کر دے؟
جو میری نا کو ہاں سمجھے۔
جو میری ذات کو اپنی انا سمجھے۔
،مجھے زمانے سے نہ گلہ رہا نا کوئی شکوہ رہا
یہ ناسمجھ ہے میرا مقام کیوں کے سمجھے
مقام

وہ مجھے مرد سا مقام کیوں کر دے؟
Ariba Zehra
وہ مجھے مرد سا حق کیوں کر دے؟
جو میری نا کو ہاں سمجھے۔
جو میری ذات کو اپنی انا سمجھے۔
،مجھے زمانے سے نہ گلہ رہا نا کوئی شکوہ رہا
یہ ناسمجھ ہے میرا مقام کیوں کے سمجھے