جن کی نظر دل میں بس جاۓ۔۔۔
عبادہ عباسی
محبت اس کا نام ہے
سہانی محفل میں گر جن کی یاد آئے۔۔۔
محبت اس کا نام ہے
جن کے بچھڑ جانے سے بھی وفا بڑھ جاۓ
محبت اس کا نام ہے
جن کی بے رخی سے بھی دل لگی ہو جاے
محبت اس کا نام ہے۔
محبت اس کا نام ہے

جن کی نظر دل میں بس جاۓ۔۔۔
عبادہ عباسی
محبت اس کا نام ہے
سہانی محفل میں گر جن کی یاد آئے۔۔۔
محبت اس کا نام ہے
جن کے بچھڑ جانے سے بھی وفا بڑھ جاۓ
محبت اس کا نام ہے
جن کی بے رخی سے بھی دل لگی ہو جاے
محبت اس کا نام ہے۔