میری دوست زارا

میری دوست زارا

وہ زارا نام کی لڑکی جب آئ میری زندگی میں
ملے کچھ اس طرح جیسے اک احساس جڑا

رشتہ کچھ ایسا بنا جو ٹوٹ نہ سکے کبھی
انسان اگر اچھا ہو تو پھر کیسے ہو کوئ جدا

ایسی گہری ہو دوستی جو کبھی ٹوٹے نھیں
دور ہو کر بھی رہے وہ میرے دل میں صدا

یہ دوستی ہمیشہ سلامت تا قیامت رہے
کوئ دوست نہ ہو کبھی دوست سے جدا

وہ ہنسنا ہنسانا , وہ ساتھ مل کر بیٹھنا
انمول یادیں ہیں ہماری , دینا نہ تم انہیں بھلا

تم دوست ہو میری ہمیشہ رہو گی
خوشیاں اتنی ملے غم کی نہ ہو جگہ

Ayesha Shahzad