میں چاند ہوں

mein chand hun

میں جانتا ہوں کہ بے جان ہوں
عالم کی شاعری کا عنوان ہوں
شاعر کے لئے میں انسان ہوں
میں تو انسان کا بھی سلطان ہوں
میں خوبصورتی کا اک نشان ہوں
نہ کے محبوب کے دل کی مانگ ہوں
نہ میں شان ہوں نہ میں آن ہوں
میں تو صرف چمکتا اک چاند ہوں

عشاء انیس