وہ جو رائیگاں گئ تیری وجہ سے
مربوط
محنت میری صدیوں کی تھی ۔
مداوا اب ہو نہیں سکتا
کہ وہ بات اب نہیں جو پہلے تھی۔
خلشِ رہے گی ہمیشہ سینے میں
پر اب وہ تکلیف نہیں جو پہلے تھی ۔
اُٹھ مربوط ، طلوع آفتاب کو دیکھ
آج وہ سیاہی نہیں جو کل رات کو تھی۔
خلشِ

وہ جو رائیگاں گئ تیری وجہ سے
مربوط
محنت میری صدیوں کی تھی ۔
مداوا اب ہو نہیں سکتا
کہ وہ بات اب نہیں جو پہلے تھی۔
خلشِ رہے گی ہمیشہ سینے میں
پر اب وہ تکلیف نہیں جو پہلے تھی ۔
اُٹھ مربوط ، طلوع آفتاب کو دیکھ
آج وہ سیاہی نہیں جو کل رات کو تھی۔