عشق

Ishq Poetry

سب کہتے ہیں چھوڑ دو یہ عشق وشق
اس عشق میں رنج و غم ہیں بےشمار
کچھ زمانے میں نہیں اسکا نام اچھا
کچھ کہتے ہیں سب مھبت کا ہے کمال
کچھ کو یہ عشق ستاۓ رُلاۓ بہت
کچھ اس عشق میں گزر جاٸیں حد سے سب
کچھ بھی کہیں عشق کے نام پر
میرا عشق تو ہے میرے رب کے نام بس
جو کر جاۓ عشق تو عبادت
اور عشق ہی تو رب سے ملاۓ دل
ہے کوٸ ایسے جو نہیں کہتا عشق کمال
ہے سب عشق ہی تو ہے جو اللہ اور انسان