,میری محفلوں میں اکثر
Sayham Hammad
,ذکر اسکا ہوتا تھا
,اسکی باتیں ہوتی تھیں
قصہ اسکا ہوتا
لوگ اکثر مجھ سے پوچھا کرتے تھے
کہ کوئی ایسا بھی ہوتا تھا
میں مسکرا کر کہا کرتی تھی
!کہ ہاں
ایک ایسا بھی دیوانہ ہوتا تھا۔
ایک دیوانا

,میری محفلوں میں اکثر
Sayham Hammad
,ذکر اسکا ہوتا تھا
,اسکی باتیں ہوتی تھیں
قصہ اسکا ہوتا
لوگ اکثر مجھ سے پوچھا کرتے تھے
کہ کوئی ایسا بھی ہوتا تھا
میں مسکرا کر کہا کرتی تھی
!کہ ہاں
ایک ایسا بھی دیوانہ ہوتا تھا۔