حق و محقق

حق و محقق

،یا اللہ تیری بندی نا پاگل ہے
پل میں تولہ پل میں ماشہ ہے ۔
،ہر بات بتانے کی نہیں ہوتی
کچھ راز چھپانے کے ہیں ہوتے ۔
محبت کیوں رہو چھپاتی ؟
عشق کیا ہے گناہ تو نہیں کرتے ۔
،عاشقوں میں ہوتی ہے راز داری
قصہ قلب کسی کو بتا یا نہیں کرتے ۔
،ابھی توا بتدا ہے عشق کی منزل کی مربوط
لطفات محبوب سے گھبرایا نہیں کرتے۔

Dusky Blog