میرے رب نے صرف نیتیں دیکھی
– Sunila Khan
باقی ہر شخص ظاہر پہ ہی الجھا
سب کو جانتا ہے میرا رب
معیار اس نے تقوئ ہے رکھا
جس کے پیچھے نماز پڑھی
وہ دین کو نہ سمجھ سکا
ہم جس کو برا کہتے رہے
وہ اللہ کا ولی نکلا
اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے

میرے رب نے صرف نیتیں دیکھی
– Sunila Khan
باقی ہر شخص ظاہر پہ ہی الجھا
سب کو جانتا ہے میرا رب
معیار اس نے تقوئ ہے رکھا
جس کے پیچھے نماز پڑھی
وہ دین کو نہ سمجھ سکا
ہم جس کو برا کہتے رہے
وہ اللہ کا ولی نکلا