جینا سکھاتے ہیں۔
سحر
مار بھی دیتے ہیں۔
دل میں بھی اتر جاتے ہیں
اور دل سے بھی۔
زباں پر آ تے ہیں
کاغذ پر بھی نقش کیے جاتے ہیں۔
مسکرانا سکھاتے ہیں،
رلا دیتے ہیں
کبھی۔مایوس کرتے ہیں
مگر حوصلہ بھی بنے۔
کچھ سحر نے روح کو بخشے،
کچھ شام کی تاریکی میں کھو دیے۔
ساز بن کر زیست کو مہکا گئے،
کچھ سوز بن کے رہ گئے چشم میں۔۔۔
الفاظ
