ابھی اور لکھنے ہیں تیری بے رخی کے قصے
ہانیہ ارمیا
ابھی اور لفظوں میں تیرا ذکر باقی ہے
ابھی اور کرنی ہیں داستانیں تجھ سے منسوب
ابھی اور غزلوں میں تیری تفسیر باقی ہے
ابھی باقی ہیں

ابھی اور لکھنے ہیں تیری بے رخی کے قصے
ہانیہ ارمیا
ابھی اور لفظوں میں تیرا ذکر باقی ہے
ابھی اور کرنی ہیں داستانیں تجھ سے منسوب
ابھی اور غزلوں میں تیری تفسیر باقی ہے