A Dedication to Pakistan Army on Surprise Day

A dedication to Pakistan Army on Surprise Day

تونے سوچا تھا کہ سب کچھ ختم کر کہ چلا جائے گا
ہم تو پتھر سے بھی شمعیں جلانے کا ہنر رکھتے ہیں

خون کی ہولی کھیلنا تیری دیوانگی درندگی ہے
ہم تو سر بکف ہو کر جنت میں چلے جانے کا ہنر رکھتے ہیں

پوشیدہ کر رکھا ہے خود کو تونے رات کے ویرانوں میں
ہم تو دن کے اجالوں میں مار گرانے کا ہنر رکھتے ہیں

نہ چھیڑناہم شیروں کو اے گیدڑو
ہم تم کو دفنانے کا ہنر رکھتے ہیں

وہ رکھتے ہیں اس قوم کو فنا کرنے کی خوشفہمی
جو کلمے کے نام پر پرچم لہرانے کا ہنر رکھتے ہیں

Sunila Khan